BOTE NATURAL HOT OIL FOR HAIR

ہوٹ آٸل ہوٹ آٸل کے فواٸد ١_ ہوٹ آٸل کے مسلسل استعمال سے بال گرنا بند ھو جا تے ہيں۔ ٢_اسميں موجود ناريل کا تيل بالوں کو نرم و ملاٸم رکھتا ہے۔ ٣_ يہ تيل بےرونق اور خشک بالوں ميں قدرتی چمک لاتا ہے۔ ٤۔ اس تيل کے مسلسل استعمال سے بال بڑھنا شروع ہو جاتے ہيں۔ ٥۔ يہ تيل بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے۔ ١ستعمال کا طريقہ 1۔ سب سے پہلے ايک کپ گرم پانی ليں۔ اسميں ہوٹ آٸل کی بند ٹيوب کو ڈپ کريں۔ ٢۔ تب تک آپ اپنے بالوں کو کوکونٹ شيمپو سے دھو ليں۔۔شيمپو اچھے سے بالوں سے نکال ليں۔ اسکے بعد گرم پانی سےہوٹ آٸل کی ٹيوب نکال کر اپی ہتھيلی پہ 4سے 5 قطرے نکال کر اچھے سے 2 منٹ تک مساج کريں ۔ پھر 5 سے 7 منٹ تک لگا رہنے ديں اور پھر سادہ پانی سے دھو ليں۔ نوٹ بہترين رلٹ کيلۓ ہوٹ آٸل ہفتے ميں دو دفعہ استعمال کريں۔ ايک ٹيوب کم سے کم 3 دفعہ استعمال کر سکتے ہيں- For Order Contact WhatsApp 03242048900

Karachi


View full page