Rabi Pirzada Design Abaya for Sale

اللہ کے حکم سے پہلا عبایہ تیار ہو گیا ہے۔ ہماری خواتین نے ہاتھ سے بنایا ہے۔ تعرفی قیمت صرف 3,500 اس قیمت پر آپ کو مشکل سے سمپل عبایہ ملتا ہے۔ اگر آپ 500 اور دیں تو کھجور کی چھال کا بیگ اور کھجور کی گھٹلی کی تسبیح حاصل کریں۔ دو عبایہ پر یہ مفت ہیں۔ ہمارا مقصد رزقِ حلال ہے۔ کوشش ہوگی ایک دن ایسا آئے کہ ہم میڈ ان پاکستان پر فخر کرسکیں۔ We have launched our first Abaya with a price of 35,00Rs. For a limited time. Prayer beats made of date seeds And carry bag  made of date leaves both hand made  are available in extra 500 rupees and free for 2 abaya purchase Call us now to book your parcel Jawwad +92 316 0440786

Lahore


View full page