یو ای ٹی UET ہاوسنگ سوسائٹی میں دو کنال کوٹھی برائے فروخت 150فٹ ڈبل روڈ کارنر مین روڈ پر ارجنٹ سیل بیسمینٹ بھی موجود ہے ۔ بیسمنٹ میں ایک بیڈ روم ایک سٹڈی روم اور ہال موجود ہے۔ اج ہی موقع پر وزٹ کریں وزٹ کے لئے ابھی کال کریں۔ اور ٹائم لیں ڈیمانڈ 5کڑوڑ 60لاکھ
Lahore