3 MARLA CORNER ALI VILLAS FOR SALE IN DARMANGI WARASAK ROAD PESHAWAR

علی ویلاز دارمنگی گارڈن ورسک روڈ پشاور میں  3 مرلہ کا کارنر  خوبصورت چھوٹا گھربہت خوبصورتی کے ساتھ مالک کی نگرانی میں بنایا گیا ہے اس  گھر کی خصوصیات نیچے دی گئی ہیں۔  یہ گھر 03,مرلہ پر مشتمل ہں  کارنر پر ہے 04 کمرے 04 واشروم 02 ٹی وی لانج 02 کیچن بجلی ،گیس اور پانی موجود ہے ٹپلی فون انٹرنیٹ  موجود مارکیٹ کے ساتھ نزدیک تمام بڑے سکولوں سے فاصلہ نزدیک گیٹڈ کمیونٹی میں ورسک روڈپشاور سے 500 میٹر کے فاصلہ پر مزید تفصیلات کیلئے رابطہ نمبر کال اور واٹس اپ پر رابطہ کیا کریں شکریہ شاہدین بنگش +92 3008880038 +92 333 5018233

PESHAWAR


View full page