5 Marla Single Story House for Sale in Chatta Bakhtawar ISLAMABAD

پانچ مرلے سائز  25*50 ٹوٹل 1250 اسکوائر فٹ سنگل سٹوری 3 بیڈرومز 3 باتھ ٹی وی لانچ اٹالین اوپن کچن بہترین مکان بہترین لوکیشن (بنیادوں سے لے کر مکمل تیار ہونے تک ہر چیز کی پکچرز موجود ہے) (گرے نائٹ کلر بلیک اینڈ وائٹ سیڑھی) مکمل ٹاویرہ ماربل, 23 فٹ گلی میں پانی بجلی گیس موجود ہے لوکیشن گلی نمبر3  نیو چٹھہ بختاور عباسی سوسائٹی نزد پارک روڈ چک شہزاد اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس سے تقریباً آٹھ,نو کلومیٹر دور سرسبز و شاداب علاقہ ڈیمانڈ 76 لاکھ روپے Shahidin Bangash 03008880038

ISLAMABAD


View full page