6 Marla Double Story House for Sale in Ghouri Garden Scheme Islamabad

((گھر براے فروخت))--ٹاپ لوکیشن اسلام آباد 6-مرلہ (30X50) ڈبل سٹوری.ڈبل یونٹ 95%-فیصد تک مکمل ہے۔پرایم لوکیشن۔ سٹریٹ نمر 2. ہاوس نمبر 6. غوری گارڈن سکیم لہتراڑ روڈ اسلام آباد۔ 4 عدد بیڈ روم۔ 5 باتھ روم۔ 2 ڈراینگ روم۔ 2 کچن۔ بڑا کار پورچ موجود ہے ۔ پکی گلی ہے۔ 30 فٹ چوڑی۔ مین سوسایٹی روڑ 80 فٹ ہے. سکول کالج ہسپتال پبلک ٹرانسپورٹ واکنگ ڈسٹینس پر موجود ہے۔ گیس قریب سے گزر رہی ہے۔لیکن گیس کنکشن سارے ملک میں بند ہیں۔۔۔۔۔۔ گیس لگنے کے بعد قیمت 25% فیصد پلس ہو جائے گی۔ (((اس گھر میں 5 سے 6 لاکھ روپے کا کام باقی ہے۔ رنگ کا کام۔کچن اور الماریوں میں پلائ شیٹ کا کام۔ایک باتھ روم میں ٹایل کا کام اور سیڑھی کا ماربل گرل وغیرہ))) اس گھر میں واٹر بور موجود ہے ۔چھت پر بڑا فائبر کا ٹینک موجود ہے۔ انڈر گراونڈ واٹر ٹینک کی جگہ موجود ہے لیکن انڈر گراونڈ واٹر ٹینک نہی بنایا۔ (نوٹ) ۔ کسی بھی چیز کے ساتھ مارچہ نھیں کیا جائے گا۔ Market value= 120-lakh+ Good for living or future investment cell۔&۔whatsapp--(0300-9196891)

Islamabad


View full page