House for Sale in Ghori Garden Main Lehtrar Road Islamabad

6-مرلہ گھر برائے فروخت50×30         ---------------------------------------- لوکیشن= غوری گارڈن۔مین لہتراڈ روڈ اسلام آباد۔ گلی نمبر 02 مکان نمبر 06۔فضل سائیڈ۔ 95%فیصد تک مکمل ڈبل یونٹ گھر ہے 4 بیڈ روم۔5باتھ روم۔2کچن۔2 ڈرائنگ۔2 ٹی وی لاونج۔ بڑا کار پورچ۔چھت پر فائبر گلاس کا فور پلائی واٹر ٹینک 2000گیلن والا۔ماربل فلور۔ پکی کنکریٹ والی گلی ہے 30 فٹ چوڑی اور سوسائیٹی روڈ 80فٹ چوڑا ہے۔اپنا واٹر بور ہے اور بجلی کے دو میٹر لگے ہوئے ہیں۔ گیس لائین قریب سے گزر رہی ہے۔لیکن گیس کنکشن فی الہال نہیں ہے۔کیونکہ کنکشن سارے ملک میں بند ہیں۔گیس لگنے کے بعد اس لوکیشن کا گھر 30% فیصد تک مزید منھگا ہو جائے گا۔سکول کالج یونیورسٹی ہسپتال چوبیس گھنٹے پبلک ٹرانسپورٹ واکنگ ڈسٹینس پہ موجود ہے۔ Demand=1-cror-16-lakh Best for living or future investment ------------------------------------- (اس گھر میں 5سے6 لاکھ کا کام بقایا ہے مثلا) رنگ کا کام۔ایک باتھ روم میں ٹایئل کا کام۔الماریوں کا کام۔سیڑھی کی گرل وغیرہ۔ انڈر گراونڈ واٹر ٹینک کی جگہ موجود ہے لیکن انڈر گراونڈ واٹر ٹینک نھیں بنایا۔۔۔۔ Cell & whatsapp (0300-9196891) (نوٹ) ۔ کسی بھی چیز کے ساتھ مارچہ نھیں کیا جائے گا۔

Islamabad


View full page