KHYBER VILLA S FOR SALE

خیبر سٹی* *خیبر ویلاز* برحان موٹروے انٹرچینچ سے صرف 5 منٹ کی ڈرائیو پرمین جی ٹی روڈ کے قریب تمام جدید سہولیات سے آراستہ پہاڑوں کے دامن میں کھلے اور پر فضا ماحول میں ایک خوبصورت رہائشی منصوبہ کشادہ سڑکیں، بجلی گیس اور سیوریج کا مکمل نظام کمرشل سینٹرز، سیوک سینٹرز سکول کالج ہسپتال مسجد اور پلےگراؤنڈ حفاظتی دیوار کے ساتھ ساتھ سوسائٹی کا اپنا قبرستان نیو آسلام آباد ایئرپورٹ سے 30 منٹ کی مسافت پر ایک خوبصورت رہائشی منصوبہ. *Khyber Villa's* . 5 مرلے پر مشتمل مکمل ویلاز 2 بیڈ روم وید اٹیچ باتھ، ٹی وی لانچ، لان اور کچن *نقد اور آسان اقساط پر پہلے 50 خوش نصیب افراد کے لیے صرف 28 لاکھ میں* . 4 سال کی آسان اقساط ماہانہ 28410 . اور Booking صرف Rs 3,50,000 میں . نقد پیمینٹ پر 10٪ ڈسکاؤنٹ *خیبر ولاز* کم آمدنی والے افراد کے لیے ایک باوقار رہائشی اسکیم. 50 ولاز کی بکنگ کے بعد ولا کی قیمت 35لاکھ روپے ہوگی. دیر مت کریں مزید معلومات کے لئے ابھی کال کریں.

Rawalpindi


View full page