LAND FOR SALE IN KALLAR KAHAR

● سائز : 80000 کنال۔ ● موضع : بھرپور۔ (ضلع چکوال) ● ساخت : نرم اور بھربھری مٹی کے ٹیلوں پر مشتمل، جنہیں آسانی سے ہموار کرکے کسی بھی مقصد کے لئے قابل استعمال بنایا جاسکتا ہے۔ ● لنک روڈ :  کلر کہار سے تلہ گنگ جانے والے مین روڈ پر فرنٹ، جبکہ اسلام آباد - لاہور موٹروے پر کلرکہار انٹرچینج سے لگ بھگ 10 سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر، نیز چکوال - تلہ گنگ روڈ سے بھی 5 سے 6 کلومیٹر کی رسائی۔ ● ولانہ ڈیم کے نزدیک ہونے کے سبب زیر زمین پانی کا مناسب لیول۔ ● بہترین برائے قابل استعمال : ○ فصلات کی کاشتکاری۔ ○ سبزیوں اور پھلوں کی کاشت۔ ○ زیتون کے باغات۔ ○ طویل المدت سرمایہ کاری۔ ■ ریٹ : 50000 فی کنال مزید تفصیلات سے آگاہی کے لئے رابطہ کیجئے۔ شکریہ و والسلام۔ 0321.8894120 MEHBOOB AWAN

MOZIA KALLAR KAHAR


View full page